Official Website

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں رات گئے بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی اور حبس کا زورٹوٹ گیا۔موسم خوشگوار ہونے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ آٹھ اکتوبر تک جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔لاہور سمیت پنجاب…

محکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کی پیش گوئی کر دی، منگل کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کرسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ایڈوائزری جاری کر دی جس کے مطابق کل سے شہر پر…

کراچی میں ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک

کراچی: چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ شیر شاہ پل کے قریب سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے جن کی لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزموں کی شناخت 30 سالہ عثمان قریشی ولد ایوب قریشی اور 35 سالہ حافظ…

اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنان چائنہ چوک اور جناح ایونیو سے متصل سیکٹرز میں تاحال موجود ہیں جبکہ اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران ڈی چوک پہنچ گئے اور مظاہرین کے خلاف آپریشن کرنے کے لیے رینجر اور پولیس کے تازہ دم دستے چائنہ…

راولپنڈی؛ لین دین کے تنازع پر 2 افراد قتل

راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے ڈھوک نئی آباد میرپوریاں میں لین دین کے تنازع پر دو افراد قتل کر دیے گئے۔پولیس کے مطابق وارڈ نمبر 16 کے رہائشی عبداللہ کا اپنے دوست سے ڈھائی لاکھ کا لین دین تھا۔ عبداللہ، رحیم اور عامر علی دوست سے پیسے لینے…

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلیںڈ اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس انجری بڑھ جانے کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں انکی جگہ اولی پوپ ٹیم کی قیادت کریں…

ارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر سے خوفناک حادثہ

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔ارمینا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنے حالیہ حادثے سے متعلق آگاہ…

حاملہ ہوئی تو معروف برانڈز نے کام دینے سے انکار کردیا تھا، زارا نور

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ پہلی بار حاملہ ہوئی تھیں تو معروف برانڈز اور اشتہاری کمپنیز نے اُنہیں کام دینے سے انکار کردیا تھا۔حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے…

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر…

جناح اسپتال کراچی نے روبوٹک سرجری کے ذریعے سنگ میل عبور کرلیا

کراچی کے سب سے بڑے اسپتال نے جدید طریقہ جراحی کے ذریعے سنگ میل عبور کرلیا،جناح اسپتال کراچی میں روبوٹک سرجری کے ابتدائی ایک سال کے دوران گائنی ،یورولوجی سیمت جنرل سرجری کے 300 کامیاب آپریشن کیے گئے۔جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر…