Official Website

سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی ہے اور کال…

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے حادثے میں چار پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔یونان کے جنوب میں کشتی الٹنے کے واقعے پرترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اہم پیشرفت سے آگاہ کیا۔دفتر خارجہ کی ترجمان…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنا دورہ چین مکمل کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے گوانگ زو سے لاہور پہنچ گئیں، پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کو سخت سکیورٹی میں ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائیونڈ پہنچا دیا گیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف دس رکنی وفد کے…

فلائی جناح کا نیا جہاز کراچی پہنچ گیا، فلیٹ میں شامل طیاروں کی تعداد 6 ہوگئی

کراچی:پاکستان کے سستے ترین کرایوں کی حامل ایئرلائن فلائی جناح کا ایک نیا جہاز فضائی بیڑے میں شامل ہونے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔ انتظامیہ فلائی جناح کے مطابق ائیرلائن کے فلیٹ میں شامل ہونے کے لیے نیا طیارہ اتوار کی شب کراچی ائیرپورٹ پر اترا،…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آباد:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 252 روپے 10 پیسے برقرار رکھی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گزشتہ 15 روز کے دوران…

کراچی؛ کورنگی میں دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی

کورنگی علی اکبر شاہ گوٹھ کی رہائشی دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری علی اکبر شاہ گوٹھ میں مارکیٹ والی گلی نمبر8 میں واقعے ایک گھر سے خاتون کی گلے میں دوپٹے کا…

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات، لبنان کی سالمیت کے حوالے سے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ترکیہ کے شہر استنبول میں اپنے لبنانی ہم منصب زیاد میکیری سے ملاقات کے درمیان لبنان کی علاقائی سالمیت اور امن کے قیام کے حوالے سے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات کے دوران انہوں نے نے شام میں…

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

راولپنڈی:مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری، ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین گردوں کے…

سعودی عرب میں موبائل چارجر سے گھر میں خوفناک آتشزدگی؛ 7 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں ایک المناک واقعے میں موبائل چارجر نے ایک خاندان کے سات افراد کی جان لے لی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحسا کے ایک گھر کے ڈرائنگ روم میں لگنے والی خوفناک آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ کے دھوئیں…

اسکردو؛ گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 5افراد جاں بحق

اسکردو/ اسلام آباد:روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے باعث پہاڑی تودے میں دب کر پانچ افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ریسکیو کی ٹیم جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئی، گاڑی اسکردو سے شینگوس جا رہی تھی۔ اسسٹنٹ…