Official Website

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد

کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد ہوا۔ آئی بی اے سکھر کے زیر انتظام کراچی، حیدرآباد، جامشورو، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ اور سکھر میں بیک وقت ٹیسٹ لیا گیا۔سندھ بھر سے تقریباً 38 ہزار…

بشریٰ بی بی کس حیثیت سے لوگوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کس حیثیت سے لوگوں میں چیک تقسیم کر رہی ہیں۔اپنےبیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے فنڈز کو اپنے ذاتی فوٹو سیشن اور تشہیر کے لیے استعمال کرنا شرمناک ہے۔ موصوفہ کہتی…

مریم نواز بحیثیت وزیراعلیٰ پنجاب پہلی مرتبہ سرکاری دورے پر چین روانہ

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئیں، مریم نواز دوست ملک کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون وزیر اعلیٰ ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 8 سے 15 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گی۔سینیئر صوبائی وزیر مریم…

’’سندھ کی تمام جماعتوں نے نہریں نکالنے کا منصوبہ مسترد کردیا‘‘

اسلام آباد:تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ نہریں نکالنے کا مقصد ایس آئی ایف سی اور حکومت پاکستان کے گرین پاکستان اقدام کے تحت بنجر زمینوں کو سیراب کرنا اور ان پر پاکستانی یا بیرونی کمپنیوں کے ساتھ کاشتکاری کے مشترکہ منصوبے بنانا ہے اور…

میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند

راولپنڈی:میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔اس سے قبل بھی 6 روز…

کوٹ لکھپت میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا قتل

لاہور:لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ 22 سالہ اظہار اور 19 سالہ لڑکی بھوش بی بی کو چندرائے روڈ پر فلیٹ میں قتل کیا گیا، مقتول کا تعلق گلگت سے ہے اور چند ماہ قبل پسند کی شادی کرکے لاہور…

کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹ

کراچی:کراچی سمیت پورے سندھ کے سرکاری کالجوں میں دہائیوں پرانے اور فرسودہ نظام کے سبب اساتذہ کی کمی اور سہولیات کے فقدان کے چرچے تو عام ہیں لیکن اب کراچی کے سرکاری کالجوں میں فیکیلٹی، تجربہ گاہوں اور کالجوں کی لائبریریز میں کتابوں کی شدید…

لاہور اور ملتان میں عوامی مقامات اور ریسٹورنٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم

لاہور اور ملتان میں دکانوں، مارکیٹوں، شاپنگ مالز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور فوڈ آؤٹ لیٹس کے اوقات پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب ماحولیاتی تحفظ ایکٹ 1997 کے…

شیر افضل مروت کی 20 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کی 20 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، اکتوبر کے بلوں میں 1 روپیہ 14 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اکتوبر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 14 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں ایک روپیہ 14 پیسے فی یونٹ کمی…