Official Website

کے پی حکومت: ڈی چوک پر جاں بحق کے لواحقین کو ایک کروڑ اور زخمی کو 10 لاکھ دینے کی منظوری

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کابینہ نے سانحہ ڈی چوک کے شہدا اور زخمیوں کے لیے پیکج کی منظوری دیدی ہے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ کابینہ کی طرف سے منظور شدہ پیکچ کے مطابق شہداء کے لواحقین…

قرعہ اندازی نہیں ہوگی؛ سرکاری حج اسکیم کیلیے تمام امیدوار کامیاب قرار

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے اب قرعہ اندازی نہیں…

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاج

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے صدر یون سوک یول کی جانب سے مارشل کے نفاذ کو مسترد کردیا اور عوام کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ میں قانون سازوں نے مارشل کے نفاذ کے خلاف ووٹنگ کی اور اس اقدام…

پانچ سالہ منصوبے میں کراچی-پشاورموٹروے کامنصوبہ مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر

کراچی:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 5 پانچ سالہ منصوبے میں کراچی-پشاورموٹر وے کا منصوبہ مکمل کرلیا جائے گا اور چین کی مدد سے کراچی-حیدر آباد موٹروے بنے گی۔کراچی کے سائٹ لیمٹڈ میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی…

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، محمد بن سلمان کا جلد دورۂ پاکستان کا عندیہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور بشریٰ بی بی کو گرفتار کروائیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور اس کے حواری خان کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں اور یہ عمران خان کی لاش کا سودا کریں گے، پی ٹی آئی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوجائیں گے جبکہ وزیراعلیٰ گنڈا پور بشریٰ بی بی کو…

فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی حکومت نے مسودہ تیار کرلیا۔ حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، نئے مسودے میں اہم تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں، فیک نیوز دینے والے کو 5 سال…

عمر ایوب جوڈیشل کمیشن سے مستعفی، بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب خان نے مقدمات کے باعث جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دیتے ہوئے ان کی جگہ بیرسٹر گوہر کو شامل کرنے کی سفارش کردی۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھیجے…

مدارس بل منظور کرو: فضل الرحمان کا حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہ

لاہور:جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس بل منظور نہ ہونے کی صورت میں 8 دسمبر سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مولانا فضل الرحمان سے جے یو آئی لاہور کے رہنما حافظ بلال درانی نے خصوصی ملاقات جس میں حکومت کی…

ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 17 مظاہرین کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار 17 مظاہرین عدالت میں پیش کردیے گئے۔ تھانہ…