Official Website

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی کا سمندر میں کامیاب آپریشن، ڈوبنے والے بھارتی جہاز کے عملے کو بچا لیا

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نےگہرے سمندر میں کامیاب میری ٹائم ریسکیو آپریشن کے دوران ڈوبنے والے ہندوستانی جہاز پر سوار عملے کے 12 افراد کو بچا لیا۔ترجمان پی ایم ایس اے کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بدھ کی صبح میری…

پی ٹی آئی احتجاج پر تحمل کا مظاہرہ کیا ریڈ زون کی سکیورٹی یقینی بنائیں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے بعد پی ٹی آئی کو احتجاج سے روکا اور وزیر داخلہ نے ان سے رابطہ کیا مگر وہ نہیں مانے۔ دفتر خارجہ میں ڈپلومیٹک کور کو امریکا میں نئی انتظامیہ کے ساتھ…

پیٹرول قیمتوں میں اضافے پر وزارت پیٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری کر دیئے۔جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار منیر احمد کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دیے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم…

کورنگی پولیس کی کارروائی، مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکوؤں گرفتار

کورنگی پولیس نے جی پی او چوک لنک روڈ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار زخمی ڈکیت کو طارق جبکہ ساتھی کو علی کے نام سے شناخت کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ، 3 موبائل فونز، نقدی اور موٹر…

کراچی: ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق

گلشن اقبال اور گارڈن میں ٹریفک حادثات کے دوران خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے بلاک 6 بس اسٹاپ کے قریب واٹر ٹینکر کے اناڑی ڈرائیور نے خاتون کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔واقعہ…

کرم، تعلیمی ادارے کھل گئے، اشیائے ضروریہ کی قلت برقرار

پشاور:ضلع کرم میں 2 ہفتوں سے جاری شدید کشیدگی کے بعد حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔گزشتہ شام سے فائر بندی پر عملدرآمد جاری ہے ۔ فریقین سے مورچے خالی کروالیے گئے، حکام کے مطابق ضلع بھر میں 10 دن بعد تعلیمی ادارے بھی کھل گئے۔مگر پشاور پاراچنار…

ایمپلائمنٹ ویزہ پر یو اے ای جانے والوں کیلیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار

متحدہ عرب امارات میں ایمپلائمنٹ ورک ویزہ پر کام کی غرض سے جانے والوں کے لیے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مینجر آفتاب گیلانی کی جانب سے بیورو آفس امیگریشن اینڈ اوسیز پاکستانیز و ایف آئی اے…

ہائیکورٹ نے لاہور کا ماسٹر پلان 2050 کالعدم قرار دیدیا

لاہور:لاہور ہائیوکرٹ نے لاہور کا ماسٹر پلان 2050 کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شاہد کریم نے شہری عبد الرحمٰن کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اب اس درخواست کو زیر التواء رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔عدالت نے کہا کہ نئے ماسٹر پلان پر…

پاکستانیوں کے خفیہ غیر ملکی بینک اکاؤنٹس سے 880 ملین روپے کی ریکوری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستانیوں کے خفیہ بینک غیر ملکی بینک اکاؤنٹس سے متعلق از خود نوٹس نمٹا دیا۔آئینی بینچ میں پاکستانیوں کے غیر ملکی بنک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ فارن…

ڈیرہ بگٹی سے گیس کے ذخائر دریافت، یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ پیداوار شروع

ڈیرہ بگٹی: ایس آئی ایف سی کے تعاون سے او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کے ذخائر دریافت کر کے پیداوار کا آغاز کردیا۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ توانائی…