Official Website

یلو لائن بی آر ٹی کراچی کا ایک اسٹریٹیجک اور وژنری منصوبہ ہے، شرجیل میمن

کراچی:سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یلو لائن بی آر ٹی کراچی کا ایک اسٹریٹیجک اور وژنری منصوبہ ہے جس کا مقصد عوام کو تیز، سستی اور محفوظ سفری سہولت دینا ہے۔عالمی بینک کے اعلیٰ سطحی وفد نے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کے سائٹ…

مرکز برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز لاہور کے زیر اہتمام لیکچر کا انعقاد

اسلام آباد(نامہ نگار) مرکز برائے ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کیس لاہور نے ۲۴ جولائی ۲۰۲۵ کو ایک لیکچر کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا:“چین کے عالمی ترقی اور حکمرانی کے ماڈل کے تحت پاکستان-چین تعلقات کا مستقبل”۔اس علمی نشست میں ماہرینِ…

وزیراعظم ہاؤس میں جرگہ، میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں ضم شدہ اضلاع کا کوٹا بحال

اسلام آباد:وزیراعظم ہاؤس میں قبائلی عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں وزیراعظم نے ضم شدہ اضلاع میں میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیز کا کوٹا بحال کرنے کا اعلان کیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل…

گنڈا پور مولا جٹ کی طرح بیانات دیتے ہیں کے پی میں تو آپریشن چل رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور بس مولا جٹ کی طرح بیانات دیتے ہیں، صوبے میں تو آپریشن جاری ہیں۔ سی ایم سیکریٹریٹ، کے پی اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے 11 کروڑ کے بسکٹ اور 60…

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے استعفی دے دیا

کراچی:داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین نے نامساعد حالات کے باعث دوران مدت ملازمت اپنے عہدے سے استعفے دے دیا۔ڈاکٹر ثمرین حسین نے مستعفی ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ اصولوں پر سودے بازی نہیں…

سوات کے بعد صوابی میں مدرسے کے 6 سالہ طالب علم پر قاری کا تشدد

خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن کی وادی سوات کے علاقے خوازہ خیل میں مدرسے کے قاری کے تشدد سے بچے کی موت کے بعد اب ضلع صوابی سے بھی قاری کے 6 سالہ بچے پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ صوابی میں مدرسے کیلیے تاخیر سے آنے پر استاد نے 6 سالہ بچے پر…

حمیرا کے اکاؤنٹ میں کتنے پیسے ہیں؟ پُراسرار موت کا معمہ حل ہوگا؟

اداکارہ حمیرا کی نو ماہ پُرانی لاش نہایت بری حالت میں گزشتہ ہفتے کراچی میں ان کے فلیٹ سے ملی تھیں جہاں وہ کرائے پر اکیلی رہتی تھیں۔ بدقسمت اداکارہ کی لاش بھی اُس وقت ملی جب ان کے مالک مکان کی درخواست عدالتی بیلف فلیٹ خالی کرانے پہنچا…

تیز تر انصاف یقینی بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے سائلین عدلیہ کا اہم اسٹیک ہولڈر ہیں اور بروقت انصاف کی فراہمی میری ترجیح ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کے اعزاز میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن…

لاہورچڑیاگھر کا انتظام دوبارہ محکمے نے خود سنبھال لیا

لاہورچڑیا گھر کا ٹھیکہ حاصل کرنیوالی نجی کمپنی نے ٹھیکہ چھوڑ دیا، انٹری ٹکٹ، پارکنگ سمیت دیگرسہولتوں کا انتظام دوبارہ چڑیا گھرانتظامیہ نے سنبھال لیا۔ نجی کمپنی نے یکم جنوری 2025 کو چڑیا گھر کا ٹھیکہ 50 کروڑ روپے میں حاصل کیا تھا۔ نجی…