لیجنڈ اداکارعمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
:مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر انہیں جرمنی کے…
