Official Website

پشاور میں سوشل میڈیا پر فائرنگ اور اسلحے کی نمائش کا کلچر دوبارہ شروع ہوگیا

پشاور: ٹک ٹاک ،فیس بک اور انسٹا گرام سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس پر اسحلے کے ساتھ ویڈیوز بناکر اپلوڈ کرنا فیشن بننے لگا، کچھ عرصہ قبل پشاور پولیس کی جانب سے مہم چلائی گئی لیکن صرف پانچ روپے جرمانہ سے سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیوز کرنے والے…

وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سےملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

TEHRAN:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایران کے سرکاری دورے کے پہلے روز ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ تہران میں زائرین، سرحد کے مسائل اور دیگر معاملات پر سہ ملکی کانفرنس ہوگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن…

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا اسحاق ڈار سے رابطہ، تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور نائب وزیرخارجہ نے سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران تنازعات کے حل کے لیے پاکستان کے عزم کااعادہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر…

عمران خان فیصلہ سازوں کے ساتھ مذاکرات کےلیےتیار ہیں، فضل الرحمان اسٹیبلشمنٹ سےملا ہوا ہے،علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے لیے فیصلہ سازوں کے ساتھ مذاکرات کےلیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان منافق آدمی ہے، وہ ابھی بھی اندر سے اسٹیبلشمنٹ سے ملا ہوا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے…

اپوزیشن کے 26معطل ارکان کی نااہلی ریفرنس پر اسپیکر پنجاب سے ملاقات

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ساتھ اپوزیشن کے معطل 26 ارکان کی نااہلی ریفرنس پر ملاقات جاری ہے۔ اپوزیشن کے معطل ارکان کی قیادت اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کر رہے ہیں۔ اسپیکر کی معاونت کے لیے پارلیمانی امور کے وزیر…

بھارت کیساتھ ملٹری لیول سیز فائر جاری ہے مگر بھارتی سیاسی قیادت سے یہ برداشت نہیں ہورہا، اسحاق ڈار

نائب وزیرعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سیز فائر جاری ہے مگر بھارتی سیاسی قیادت سے یہ بات برداشت نہیں ہو رہی۔ کوالا لمپور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت پر شدید تنقید کرتے…

اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلیے اجلاس بلانے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کے معاملے پر اسپیکر نے اجلاس بلانے سے معذرت کرلی۔ ذرائع اسپیکر کے پی اسمبلی کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے میرے پاس کوئی اختیار نہیں۔ اسپیکر نے اپوزیشن لیڈر کو…

کوہستان کرپشن اسکینڈل؛ عدالت کی نیب کو پلی بارگین درخواست سننے کی ہدایت

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث محمد ایوب کی پلی بارگین درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب کو اس معاملے پر غور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بینچ نے یہ سماعت کی۔…

اندراجِ مقدمہ سے انکار یا تاخیر نہیں کی جا سکتی، پولیس کے رویے کیخلاف سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پولیس رویے کے خلاف اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس مقدمے کے اندراج سے انکار یا تاخیر نہیں کر سکتی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس رویے کے خلاف 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا، جس میں عدالت نے قتل کے ملزم سیتا…

مولانا فضل الرحمان کی غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی پر روس سے کردار ادا کرنے کی اپیل

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ خورِیو نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی، خطے اور ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔…