Official Website

کراچی؛ والد کی دوسری شادی پر نوجوان لڑکی نے خودکشی کر لی

کراچی:نارتھ کراچی میں والد کی دوسری شادی پر نوجوان لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر گھر میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 4 لال پارک کے قریب سے نوجوان لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی، لاش کی اطلاع پر…

نیلم میں چھت پر رکھے باکس میں چھپنے والے 2 بچے دم توڑ گئے

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کیل کے مقام پر دم گھٹنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق کیل میں اپنے گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے بچے ایک لکڑی کے باکس میں چھپے اور پھر وہ خود بہ خود بند ہوگیا۔کچھ دیر بعد جب اہل خانہ نے بچوں کی تلاش…

قصور؛ سابقہ شوہر نے بیوی پر تشدد کر کے قتل کر دیا

قصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں سابقہ شوہر نے بیوی پر تشدد کر کے اسے قتل کر دیا۔مقتولہ کے ورثا کا کہنا ہے کہ قصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں آمنہ بی بی کے سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیا ہے مقتولہ آمنہ بی بی کی شادی تصور حسین سے ہوئی…

کراچی میں دوسری شادی پر بیوی کی شوہر کو قتل کرنے کی کوشش

کراچی:شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی میں بیوی نے دوسری شادی کرنے والے شوہر کا گلہ بلیٹ سے کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی ہے۔بلوچ کالونی میں میاں بیوی کے جھگڑے کے دوران بیوی نے شوہر کی گردن پر بلیڈ پھیر دیا اور خودکشی کی بھی کوشش کی۔پولیس حکام کا…

وزیراعظم کا بجلی چوری کیخلاف اقدامات، اووربلنگ کرنیوالے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم نے بجلی چوری کیخلاف اقدامات اور اووربلنگ میں ملوث افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، جس میں لاہور الیکٹرک سپلائی…

پی ٹی آئی کا فوجی عدالتوں سے عام شہریوں کی سزاؤں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کردیا۔پارٹی کے رہنما علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ انصاف لائر فورم پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرے گی، ملٹری کورٹ…

مریم نواز کی ستائش کیلئے حنا پرویز بٹ کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

لاہور:مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان دوست اقدامات کو سراہنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کسان دوست اقدامات کو سراہتا ہے، پنجاب…

اسلام آباد سے جدہ جانیوالی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد

راولپنڈی:جدہ جانے والی خواتین کے پیٹ سے 140 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد ہو گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں کے گرد و نواح سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلے میں 5 مختلف کارروائیوں میں…

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، عمران خان

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چئیرمین کی نامزدگی کے معاملے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے دیے گئے نام پر فل اسٹاپ لگاتے ہوئے عہدے کے لیے شیخ وقاص اکرم کا نام برقرار رکھا اور کہا ہے اس حوالے سے…

ن لیگ کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں کہ وہ یک طرفہ فیصلے کرے، بلاول

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کو کامیابی کے ساتھ حکومت کرنی ہے تو اسے اتفاق رائے سے فیصلے کرنے ہوں گے، وہ سمجھتی ہے ان کے پاس دو تہائی اکثریت ہے اور انہیں کسی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔لاڑکانہ میں خطاب کرتے…