Official Website

لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کا معاملہ سپریم کورٹ کا حکومت سے جواب طلب

کراچی:سپریم کورٹ نے لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کے معاملے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لیپ ٹاپ کی جگہ خالی کارٹن امریکا بھیجنے کے الزام میں پاکستان پوسٹ آفس کے ملازم کی…

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2620ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بغیر…

میری عمر کے لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں اور میں موبائل کیلیے جدوجہد کررہی ہوں، اداکارہ کا شکوہ

کراچی:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ نے اپنی عمر اور کامیابیوں کا دیگر سے موازنہ کیا ہے۔متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے انڈسٹری میں نام بنانے اور مداحوں کے دلوں کی دھڑکن بننے والی اداکارہ سحر خان نے انسٹاگرام پر…

کل غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہو ں گے، حافظ نعیم کی پریس کانفرنس

حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل غزہ ملین مارچ میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہو ں گے اللہ نے چاہا تو غزہ ملین مارچ ہماری طرف سے بین الاقوامی دنیا پر ایک مثبت اثر ڈالے گا۔جماعت اسلامی کی جانب سے غزہ ملین مارچ کے حوالے سے…

پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹس سے کارکنوں کو ملنے والی سزاؤں کے خلاف اپیل کا فیصلہ

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کارکنوں کو ملٹری کورٹس سے ملنے والی سزاﺅں کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اپیلیں جلد دائر کی جائیں گی۔انصاف لائرز فورم کے صدر قاضی انور ایڈووکیٹ کی سربراہی میں پی ٹی آئی…

فضل الرحمان کا مطالبہ پورا، وفاقی کابینہ نے مدارس رجسٹریشن آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی

کراچی:وفاقی کابینہ نے مولانا فضل الرحمان کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے مدارس رجسٹریشن آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و انصاف کی سفارش پر سوسائیٹیز…

امید ہے کرم میں فریقین ایک دو دن میں معاہدے پر دستخط کردیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور:مشیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم میں قیام امن کےلئے کوہاٹ میں اس وقت بھی فریقین میں جرگہ جاری ہے، توقع ہے دونوں فریقوں کی رضامندی سے آج یا کل تک معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔بیرسٹر سیف نے میڈیا سے کرم ایشو پر بات چیت…

افغان معاملے پر پختونخوا کی سیاسی قیادت پر مشتمل جرگہ بنا کر آگے بڑھا جائے، اسد قیصر

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغان معاملے پر پختونخوا کی سیاسی قیادت پر مشتمل جرگہ بنا کر آگے بڑھا جائے۔افغانستان کے معاملے پر اپنے وڈیو بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ موجودہ صورت حال پر…

مولانا فضل الرحمان علیل ہوگئے، سیاسی سرگرمیاں معطل

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹروں نے پاؤں میں شدید تکلیف کے باعث مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کردی تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے وزیر اعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات سے واپسی پر انہیں پاؤں میں تکلیف کی…

کرم میں راستوں کی بندش، شہریوں کی آمد و رفت کیلئے ہیلی کاپٹر سروس جاری

پشاور:خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کے پیش نظر وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر صوبائی حکومت کی ہیلی کاپٹر سروس جاری ہے۔کے پی کی صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹر ایم…