Official Website

عمران خان اور بی ایل اے کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے، حنیف عباسی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بی ایل اے اور بانی پی ٹی آئی کی صورت میں خوارج پیدا کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والے نے اعتراف کیا کہ اس نے بانی پی ٹی آئی کی تقاریر سے متاثر ہوکر ایسا…

جے یو آئی کے منحرف رہنما کی 14 سال بعد فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد:جمعیت علما اسلام سے راہیں جدا کرنے والے خیبرپختونخوا کے سابق امیر مولانا گل نصیب فضل الرحمان کی عیادت کو پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق جمیعت علما اسلام خیبرپختونخوا کے سابق امیر مولانا گل نصیب کی علیحدگی کے بعد پہلی بار مولانا فضل…

بلوچستان میں گروپوں کے درمیان تصادم کے واقعات، 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان کے دو علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے پشین کلی علیزئی میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم ہوا جس کے دوران فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق…

مسائل زیادہ ہیں، جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل زیادہ ہیں، ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ سب ایک دم ٹھیک ہو جائے، تاہم کوششیں جاری ہیں، آنے والے دنوں میں شرح سود سنگل ڈیجٹ کی طرف جائے گی۔پنجاب کے ضلع کمالیہ میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے…

’رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا‘

اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز نے رواں برس کامیاب آپریشنز کے دوران خارجیوں سمیت 925 دہشت گردوں کو واصلِ جہنم کیا گیا اور سیکڑوں افراد گرفتار بھی کیے گئے۔پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی ہے، اس جنگ میں افواجِ پاکستان نے بیش بہا…

پشاور ائیر پورٹ پر دوحہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد

کراچی:ائرپورٹس سیکورٹی فورس نے پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی میں دوحہ جانے والی پرواز پر مسافر سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔مسافر کی شناخت حسن ابراہیم کے نام سے ہوئی، مسافر نے یہ منشیات پلاسٹک کے ڈبے کے اندر گڑ کی تہہ میں نہایت مہارت سے…

حسین نواز کے بیٹے زید حسین کے ولیمے کی تقریب، شریف برادران توجہ کا مرکز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین کے ولیمے کی تقریب رائیونڈ جاتی امرا میں ہوئی۔جاتی امرا میں ہونے والی تقریب میں 700 مہمانوں کا انتظار کیا گیا جبکہ مہمانوں کو سردی سے بچانے کیلیے ہیٹرز بھی پنڈال…

خیبرپختونخوا: بلدیاتی نمائندوں کا مسائل حل نہ ہونے پر دھرنے کا اعلان

پشاور:خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت کی جانب سے مسائل حل نہ ہونے پر یکم جنوری کو ایک بار پھر دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔میئر مردان حمایت اللہ مایار کی ہدایت پر خیبر پختونخواہ میں مستحکم اور مضبوط بلدیاتی نظام، بلدیاتی…

ملک کو درپیش چلینجز اُس وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل بیٹھیں گے، سابق وزیراعظم

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کا ہے کہ ملک کو درپیش چلینجز اُسی وقت حل ہوں گے جب عمران خان اور آرمی چیف مل کر بیٹھیں گے۔عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کلرسیداں میں…

مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے فوری بعد ترمیمی آرڈیننس بھی جاری

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی تجویز پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق ترمیمی آرڈیننس جا ری کر دیا جبکہ اس سے قبل رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز ایکٹ 2024 جاری کردیا گیا تھا۔صدر مملکت نے سوسائٹی رجسٹریشن سے متعلق…