Official Website

بلوچستان اسمبلی میں انٹرنیٹ بحالی کی قرارداد منظور

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی نے ضلع پنجگور میں انٹرنیٹ اور اندرون ملک کیلیے ٹرین سروس بحال کرنے کی قراردادیں منظور کرلیں۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت ہوا جس میں ایوان نے مختلف قراردادیں منظور کیں۔رکن اسمبلی رحمت…

وزیراعظم کے زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس جاری

اسلام آباد:وزیراعظم کے زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا اجلاس جاری ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کررہے ہیں۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم…

شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے شخص کی 25 سال قید کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شادی سے انکار پر 24 سالہ لڑکی کے قتل پر سزا پانے والے مجرم شہزاد کی سزا کے خلاف…

کوہاٹ جرگے میں دونوں فریقین نے کرم امن معاہدے پر دستخط کردیے

ڈی آئی خان:کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔ کرم میں قیام امن کے لیے کوہاٹ میں…

آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ پورا، سرکاری ملازمین کی پنشن کا طریقہ تبدیل

وفاقی حکومت نے پنشن اصلاحات کے حوالے سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حساب کتاب کا طریقہ کار تبدیل کردیا۔رپورٹ کے مطابق سرکاری ملازمین کی پنشن کی کیلکولیشن کے طریقہ کار میں تبدیلی…

سندھ پولیس نے گزشتہ سال کی سالانہ کارگردگی رپورٹ جاری کر دی

کراچی:سندھ پولیس نے یکم جنوری سے دسمبر 2024 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو پیش کر دی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں گزشتہ سال کی نسبت واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ترجمان سندھ پولیس کے…

بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم، عملدرآمد کیلیے احکامات جاری کر دیے گئے، بیرسٹرسیف

پشاور:مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات تسلیم کر لیے گئے اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ان پر عملدرآمد کے لیے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ رولز…

کرم معاہدے کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد:مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجاناصر عباس نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرم میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد پر زور دیتے ہوئے ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

حکومت کا نئے سال پر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ

اسلام آباد:حکومت نے عوام کو نئے سال کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ کیا گیا…

45 روپے فی یونٹ بجلی کی اصل قیمت کیا ہے؟ نیپرا کا انکشاف

اسلام آباد:نیشل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے انکشاف کیا ہے کہ 7.62 روپے فی یونٹ میں بننے والی بجلی 7 قسم کے مختلف ٹیکسز ملا کر عوام کو 45 روپے میں فراہم کی جاتی ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بجلی اتنی…