Official Website

کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 2 اداروں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروسز اور کسٹم کی تقسیم 31 مارچ تک کی جائے گی، آئی آر ایس سیلز ٹیکس، انکم اور فیڈرل…

اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پر راکٹ حملہ

اسلام آباد:اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں رات گئے منی راکٹ حملہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے محرر تھانہ آئی نائن کو دھماکے کی اواز سنائی دی تھی جسے محرر نے ٹائر بلاسٹ کی آواز سمجھتے ہوئے نظر انداز کردیا۔صبح…

جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا کرنی پڑے، شیرافضل مروت

اسلام آباد:رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مرو ت نے کہا ہے کہ بہتر ہوتا کہ مشاورت کے لیے ایک ہفتہ مانگنے کی بجائے تحریری معاہدہ دے دیا جاتا، شاید دو جنوری تک پی ٹی آئی کی تیاری نہیں تھی ، یہ جو ایک ہفتہ ضائع ہوا ہے اس کی شاید ہمیں بڑی قیمت ادا…

حکومت اور پی ٹی آئی کی کمیٹیاں مذاکرات دباؤ میں کر رہی ہیں، سینئر رہنما کا انکشاف

اسلام آباد:پاکسستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ہونے والے مذاکراتی عمل پر سوالات اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مذاکراتی کمیٹیاں دباو میں کام کر رہی ہیں۔‘سینٹر اسٹیج’ میں گفتگو کرتے…

محمود اچکزئی گواہ ہیں شہباز شریف نے ہر بار نوازشریف سے بے وفائی سے انکار کیا، مریم اورنگزیب

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے حوالے سے پشتونخواملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے بیان پر افسوس کا…

کراچی: بلندی سے گرنے کے مختلف واقعات، نو عمر لڑکے سمیت دو جاں بحق

مختلف علاقوں میں بلندی سے گرنے کے واقعات میں نوعمر لڑکے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملیر ملت ٹاؤن رہائشی عمارت کی چھت سے گر کر نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لائی گئی۔اس حوالے چھیپا…

بلدیاتی نمائندوں کے مطالبات؛ کے پی حکومت نے 10 روز کا وقت مانگ لیا

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو تسلیم کرتے ہوئے اس پر عمل درآمد کے لیے وقت مانگ لیا، بلدیاتی نمائندوں نے حکومت کو وزیراعلی سے ملاقات کے درمیان طے پانے والے چارٹرآف ڈیمانڈ پرعمل درآمد کے لیے 20 روز کا وقت…

کراچی؛ سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

کراچی:ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران سعودی عرب جانے والے مسافرسے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق کراچی کے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ تعینات عملے نے کارروائی کے دوران کراچی سے جدہ جانے…

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دی

اسلام آباد:خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی نے پاکستان کے صنعتی منظرنامے کو نئے سرے سے بحال کرنے کے لیے خصوصی اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دی۔کمیٹی نے نیشنل منرلز ہارمونائزیشن فریم ورک کی تجویز کا بھی جائزہ لیا۔…

لاہور؛ نواحی گاؤں میں پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا لرزہ خیز قتل

لاہور:کاہنہ کے علاقے دھلوکی گاؤں میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کردیں۔اے ایس پی کاہنہ معاذ الرحمٰن کے مطابق مقتولین میں محمود اور اس کی اہلیہ رفعت شامل ہیں جنہیں گھر…