Official Website

پیپلزپارٹی کی مخالفت کی دھمکی کام کرگئی، اسحاق ڈار کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاق اور پنجاب میں حکومت کی مخالفت کے فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے اپنا تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان اعلی سطح پر رابطہ ہوا اور نائب وزیراعظم اسحاق…

گوجرانوالہ، بیٹیوں نے والد کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی

GUJRANAWALA:پنجاب پولیس نے بتایا کہ بیٹیوں نے والد کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا جبکہ بیٹیوں نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کردیے ہیں۔گوجرانوالہ پولیس نے بتایا کہ دو بیٹیوں نے اپنے باپ کو رسیوں…

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید

پشاور:خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 19 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 6…

ڈونلڈ بلوم امریکی سفیر کے عہدے سے سبکدوش، آصف زرداری سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد:پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اپنے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر مسٹر ڈونلڈ بلوم کی ایون صدر آمد ہوئی جہاں انہوں نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔آصف علی زرداری نے پاکستان…

صوابی : دوسری بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو قتل کر دیا

پشاور:صوابی کے علاقے مرغز میں گھریلو ناچاقی پر دوسری بیوی نے مبینہ طور پر شوہر کو قتل کر دیا۔پولیس تھانہ زیدہ کی رپورٹ کے مطابق دختر اکمل خان نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ روز اپنے بھائی عباد کے ہمراہ فاتحہ خوانی کے لیے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کو مزید انکوائری کا کیس قرار دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کو مزید انکوائری کا کیس قرار دے دیا اور کہا ہے کہ بلغاری سیٹ کا تحفہ توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے پر کارروائی بنتی ہی نہیں رولز کے مطابق عمران خان رسید جمع کراچکے تھے، 2023ء میں…

انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد:انٹرنیشنل ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھویٹ کی قیادت میں دبئی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 10 سے 12 جنوری…

کرم؛ شرپسندی روکنے کیلیے پارا چنار شاہراہ پر صبح سے شام تک کرفیو نافذ

ڈی آئی خان:کرم میں کسی بھی قسم کی شرپسندی روکنے کیلئے پارا چنار شاہراہ پر صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا، قافلوں کی نقل و حرکت کیلئے راستوں کو محفوظ بنایا جا رہا ہے، نئے ڈپٹی کمشنر کرم محمد اشفاق نے چارج سنبھال لیا ہے،…

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔رپورٹ کے مطابق سعودی آدیل ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کررہی ہے، پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے گی، پروازیں کراچی ریاض اور جدہ کیلئے آپریٹ کی…

ڈپٹی کمشنر، 3 سیکیورٹی اہل کاروں کو زخمی کرنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کرنے کا فیصلہ

لوئرکرم میں بگن کے علاقے میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کرکے ڈپٹی کمشنر، 3 سیکیورٹی اہل کاروں کو زخمی کرنے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گری (سی ٹی ڈی) میں درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی سی کرم پر فائرنگ کا مقدمہ سی ٹی…