Official Website

لاہور میں آئی جی پنجاب کے گھر کے قریب ڈکیتی کی واردات

لاہور میں واقع نجی ہاؤس سوسائٹی میں واقع آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے گھر کے قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔لاہور میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ذاتی گھر کے قریب ڈکیتی ہوئی اور مسلح افراد ملازمین سے موبائل فون اور نقدی چھین لی۔…

سعودی حکومت نے غیر ملکی مسافروں پر نئی سفری پابندیاں عائد کردیں

کراچی:سعودی حکومت نے مختلف بیماریوں کے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کردیں، گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دے دی۔سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(گاکا) نے دنیا بھر کی تمام ایرلائنز کو آگاہی دے دی، دنیا بھر سے کہیں بھی سعودی عرب…

اوکاڑہ؛ درندہ صفت شخص نے گونگے بہرے بچے کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

OKARA:تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں درندہ صفت شخص نے گونگے، بہرے بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں واقع محلہ احمد آباد میں کم سن بچے کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا،…

حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پاکستان میں کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کی ریگولیشن متعارف کروانے کیلئے تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے جس کیلئے جلد قوانین متعارف کرائے جائیں گے۔وفاقی حکومت جلد کرپٹو کرنسیز اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے…

سویلین کا ملٹری ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرموں کےلیےتھا، سب کے ساتھ وہ برتاؤ کیا جاسکتا ہے؟ جسٹس مسرت

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلئنز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے جس کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل اے پی ایس جیسے مجرمان کے خلاف ٹرائل کے لیے تھا،…

عمران خان کے بہکاوے میں آنے والے آج جیلوں میں پڑے سڑ رہے ہیں، مریم نواز

سرگودھا: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کا کہنے والا نوجوانوں کا ہمدرد نہیں ہوسکتا، جنہوں نے بہکاوے میں آکر قدم اٹھایا وہ جیلوں میں پڑے سڑ رہے ہیں۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں جلاؤ گھیراؤ اور انتشار پھیلانے کا…

نوشہرہ؛ پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید

NOWSHERA:پاکستان ایئرفورس اصغر خان اکیڈیمی رسالپور کا تربیتی K8 جہاز رن وے سے تھوڑے فاصلے پر دوران پرواز کھیتوں میں گر کر تباہ، جہاز میں سوار پائلٹ شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈیمی رسالپور میں ایک…

ڈیرہ اسماعیل خان میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

ڈی آئی خان:ضلع لکی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق ضلع لکی کے تھانہ تجوڑی کی حدود میں خانہ کلہ کے قریب پل کے نیچے نصب آئی ای ڈی بم کی موجودگی…

کے پی اسمبلی کا فل ہاؤس کمیٹی اجلاس، قومی جرگے کے مطالبات پر پیش رفت پر غور

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کی فل ہاؤس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پختون قومی جرگے کے مطالبات پر پیش رفت اور سفارت شات کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، جس میں حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف کے اراکین شامل ہوں گے۔وزیراعلیٰ ہاؤس…

علی امین گنڈاپور کو اثاثوں سے متعلق نوٹس، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کو اثاثوں کی تفصیلات کے حوالے سے دوبارہ نوٹس دینے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ کاز لسٹ جاری کردی۔…