ضلع وسطی میں سرپرائز موک ایکسرسائز، ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں
ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم کی ہدایت پر لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں سرپرائز موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا۔ اس فرضی مشق کا مقصد ایمرجنسی صورتحال میں فوری اور مؤثر ردعمل کو یقینی بنانا تھا۔مشق کی نگرانی اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد نے کی جبکہ…
