مجھے شک ہے سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے کے لیے یہ ڈراما رچایا گیا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے الزامات کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم پہل نہیں کریں گے لیکن بھارت نے کچھ کیا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔سینیٹ میں پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سے…