والدین میں علیحدگی، باپ کے تشدد اور جنسی زیادتی جیسے کربناک واقعات سے گزرنے والی 14 سالہ بچی دربدر ہوگئی۔
تھانہ چکلالہ کے علاقے میں میاں بیوی کے مابین علیحدگی اور باپ کے مظالم کی ستائی 14 سالہ بچی کی دردناک کہانی سا منے آ گئی، جس کے مطابق میاں بیوی دونوں نے دوسری شادیاں کرلیں اور بیٹی والد کے ساتھ رہنے لگی ۔