پنجاب میں پاکستان کی پہلی سرکاری میت منتقلی سروس کا آغاز

vvوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی سرکاری ’’میت منتقلی سروس‘‘ کا آغاز کر دیا، جو صوبے کے لیے نیا اعزاز ہے۔

پاکستان میں پہلی بار سرکاری سطح پر باقاعدہ میت منتقلی سروس فراہم کی جا رہی ہے۔