Official Website

آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاک فوج کی ٹیم کو مبارکباد

راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے برطانیہ میں منعقدہ ’’کیمبرین پیٹرول مشق‘‘ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاک فوج کی ٹیم کو مبارکباد دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ’’کیمبرین پیٹرول مشق‘‘ برطنایہ میں 4 سے 13 اکتوبر 2024 تک منعقد…

بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین جاں بحق

کراچی:بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں گھات لگائے نامعلوم ملزمان نے سابق یوسی چیئرمین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ مقتول کو منگل کی صبح نماز فجر کی ادائیگی کے لیے مسجد جاتے ہوئے گولیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ مقتول امان اللہ آفریدی…

شام کے معاملے پر غیرجانب دار ہیں وہاں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فکرمند ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شام میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے لیے فکرمند ہیں وہاں کے حالات محض چند دن میں بالکل تبدیل ہوگئے ہیں۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان شام کے معاملے پر غیرجانب دار رہا،…

فضل الرحمان کا مدارس بل پر حکومت سے مذاکرات سے انکار

چارسدہ: مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے کوئی ترمیم دی تو اسے قبول کرنا تو دور کی بات تجویز کو چمٹے سے بھی پکڑنے کے لیے تیار نہیں۔حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں اگر انہوں ںے ہمیں اس…

وزیرِ اعظم کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔ پرائم منسٹر آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ رواں برس نومبر میں…

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن، 19 ڈوبنے والے ماہی گیروں کو بچالیا

پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندرمیں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران نامساعد حالات میں پھنس جانے والے 19ماہی گیروں کو ریسکیو کر لیا۔ترجمان پی ایم ایس اے کے مطابق سبحان اللہ نامی لانچ کے ماہی گیروں کی جانب سے میری ٹائم ریسکیو…

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیے کے وزیر خارجہ ہاکان فیدن سے رابطہ کرکے شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدن سے ٹیکی…

دہشت گردی، نیٹ ورک توڑنا ضروری

خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں 6 اور 7 دسمبر کو تین علیحدہ کارروائیوں کے دوران 22دہشت گرد خوارج جہنم واصل کردیے گئے ہیں،دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 6 جوان شہید ہوگئے ہیں۔وطن عزیز پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبروں پر فیک نیوز واچ ڈاگ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے حوالے سے فیک نیوز واچ ڈاگ نے رپورٹ جاری کردی۔جھوٹی خبروں پر تحقیق کرنیوالے ادارے ’فیک نیوز واچ ڈاگ‘ نے کہا کہ احتجاج کے حوالے سے چلنے والی من گھڑت خبروں نے تباہ کن کردار ادا کیا،…

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربرا مولانا فضل الرحمان نے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت اسٹیبلشمنٹ کی حکومتیں ہیں اور ہم آج عزم کر رہے ہیں کہ اس حکمرانی کو تسلیم نہیں کریں گے۔ پشاور میں اسرائیل…