Official Website

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد:پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے کیڈر وائز تبدیلی کی…

خیبر پختونخوا؛ پولیو ڈیوٹی دینے والے ایک اور پولیس اہلکار پر فائرنگ

نوشہرہ:خیبر پختونخوا میں پولیو ڈیوٹی دینے والے ایک اور پولیس اہل کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پویس کے مطابق اکوڑہ خٹک کے علاقے حسن درہ کے مقام پر پولیو ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار فدا حسین پر نامعلوم ملزمان نے…

اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ؛ حکومت نے کنسورشیم کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام آباد:اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر وفاقی حکومت نے کنسورشیم کی پیشکش مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق کنسورشیم نے 46 فیصد شیئر کی پیشکش کی جبکہ ریزرو قیمت 56 فیصد مقرر تھی۔کنسورشیم ریزرو قیمت کے مطابق پیشکش نہ کر سکا جس کے باعث…

اسٹیڈیم کی تکمیل؛ چیئرمین پی سی بی کی مزدوروں سے ملاقات، تصاویر وائرل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کرنیوالے مزدوں کیساتھ کھانا کھایا اور انکی نشستوں پر جاکر ملاقات کی۔چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی ریکارڈ مدت میں تکمیل کے بعد چیئرمین پی سی…

سمندری شعبے کی بحالی کیلئے جامع اصلاحاتی پلان منظور، پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی قائم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سمندری شعبے کی مکمل بحالی کے لیے جامع اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دے دی، جس کے تحت پاکستان میری ٹائم اینڈ سی پورٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔اصلاحاتی منصوبے پر مؤثر عملدرآمد کے لیے ایک اعلیٰ سطحی…

تنازعات کے حل کیلئے اے ڈی آر ایک اچھا نظام ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور:پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ وراثت کے مقدمات کیلئے خصوصی عدالت قائم کردی ہے، جس کا دائرہ کار بڑھا دیا جائے گا جبکہ تنازعات کے حل کے لیے اے ڈی آر (متبادل نظام) ایک اچھا نظام ہے۔پشاور میں وفاقی وزارت قانون کے…

پی ٹی آئی میں مائنس ون فارمولا کامیاب بنانے میں مرکزی کردار کون تھا؟ پارٹی رہنما کا انکشاف

پشاور:پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے تحریک انصاف میں مائنس ون فارمولے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی جنوری میں مدت ملازمت ختم ہوگئی۔ وزیر اعظم نے…

آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں 2023 میں کی گئی ترامیم سے متعلق بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم کر دیے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ بینچ نے…

نئے آئی جی کے پی کا دہشتگردوں سے لڑنے والے پولیس جوانوں کیلیے انعام کا اعلان

پشاور:نئے آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے پنجاب طرز کی پولسنگ کا آغاز کرتے ہوئے صوبے میں دہشتگردوں سے لڑنے والے پولیس جوانوں کے لیے انعام کا اعلان کر دیا۔آئی جی ذوالفقار حمید نے کہا کہ بنوں پولیس آئے روز جرات و بہادری کی نئی داستانیں…

اسلام آباد ایئرپورٹ، منشیات اسمگلنگ کی کوشش پر خاتون سمیت دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد:نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کاروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت دو مسافروں کو گرفتار کر لیا اور بھاری مقدار میں منشات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔اے ایس ایف حکام کے مطابق بحرین جانے والی پرواز کی…