کرم میں امدادی قافلوں سے لوٹا گیا سامان برآمد
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امدادی قافلوں کا لوٹا گیا سامان اور نقد و ادویات برآمد کرلی گئیں ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 17 فروری کو کرم حملوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں پیش رفت ہوئی، ہنگو میں پولیس کے چھاپے کے دوران کرم قافلے سے…