Official Website

صدرمملکت نے سنگاپور کے قونصلر جنرل امین لاکھانی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سنگار پور کے قونصلر جنرل امین محمد لاکھانی کو دونوں ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ اور پاکستان کے لیےگراں قدر خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت…

پنجاب؛ ڈیرہ غازی خان پولیس نے خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا

ڈی جی خان:پنجاب پولیس نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پولیس کے بہادر جوانوں نے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر اور ڈیرہ غازی خان میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی اور بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچے…

آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم کو خط، یوم پاکستان پر مبارک باد

اسلام آباد:آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو یوم پاکستان پر خط لکھ کر مبارک باد دی ہے۔اپنے خط میں الہام علیوف نے پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے…

ملک کو عظیم فلاحی ریاست بنانے کیلیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے پوری پاکستانی قوم خصوصاً صوبے کے عوام کو یوم پاکستان کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج سے 85 سال قبل جنوبی ایشیاءکے مسلمانوں نے ایک آزاد اسلامی ریاست کے قیام کا…

اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے 113 سے زائد کارکن انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 113 سے زائد کارکنان کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کیس کی سماعت کی اور عدالت نے…

وزیراعظم کی ایف بی آر اور وزرا کو 34 ارب 50 کروڑ روپے کی ریکوری پر شاباش

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب سے واپسی کے فوری بعد ایف بی آر کی کارکردگی پر اجلاس کیا اور 34 ارب 50 کروڑ روپے کی ریکوری پر متعلقہ وزراء و افسران کو شاباش دی ہے۔وزیراعظم نے مستقل نظام کی تشکیل کیلئے لائحہ عمل طلب…

نوشکی میں پولیس موبائل پر حملہ 4 اہلکار شہید، قلات میں چار مزدور قتل

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے نوشکی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے چار پولیس اہلکاروں جبکہ قلات کے علاقے منگچر میں 4 مزدوروں کو قتل کردیا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے نوشکی میں چار پولیس جوانوں اور منگچر میں چار مزدوروں کے قتل کی شدید…

ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد:ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں خصوصی تقریب ایوان صدر میں ہوگی جہاں مسلح افواج کی پریڈ ہوگی اور قومی پرچم لہراہا جائے گا۔یوم پاکستان کے سلسلے میں 23 مارچ کو پریڈ محدود پیمانے پر…

اللہ کے فضل سے پاکستان جمہوری اقدار اور اسلامی اصولوں پر چل کر ترقی کررہا ہے، مسلح افواج

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے قوم کویومِ پاکستان کی 85ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری…

ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

اسلام آباد:ملک بھر میں آج یوم پاکستان کے 85 برس مکمل ہونے کا دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔رمضان المبارک کی وجہ سے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریبات کو محدود پیمانے پر روایتی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منعقد کیا جائے گا۔رواں سال یوم…