Official Website

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں جبکہ سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی نے اس کو پارٹی کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات عدیل اقبال نے ایکسپریس…

بلوچستان کے حالات کیسے ٹھیک ہوسکتے ہیں، گورنر نے بتادیا

گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے کے مسائل افہام و تفہیم کے ساتھ حل ہوسکتے ہیں۔گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل سے جے یوآئی کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے کی موجودہ امن و امان اور سیاسی…

امریکا کیساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلیے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں۔شہباز شریف سے سے ایرک میئر، سینئر بیورو آفیشل اور قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری، بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز، یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف…

پشاور ہائیکورٹ: مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت دینے کی درخواستیں وزارت داخلہ کو ارسال

پشاور ہائی کورٹ نے مہاجر کارڈ کی بنیاد پر شہریت دینے کی درخواستیں وزارت داخلہ کو ارسال کرتے ہوئے انہیں نمٹانے کا حکم جاری کردیا جبکہ پاکستان اوریجن کارڈ کے اجراء میں تاخیر کے خلاف درخواست پر نادرا کو درخواست گزاروں کی شکایات سننے کی ہدایت…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اسحاق ڈار اور شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونک رابطے میں باہمی…

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان؛ عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے دنیا بھر سے تجارتی جنگ چھیڑنے کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 60.12 ڈالر فی بیرل پرآن گری ہے۔ یہ کمی فی بیرل 14 ڈالر بنتی ہے۔خیال رہے کہ…

خیبرپختونخوا میں ملزمان کے یوٹیوب انٹرویوز اور پولیس کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی

پشاور:خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال جبکہ زیر تفتیش ملزمان کو یوٹیوبر کے سامنے پیش کرنے انٹرویوز کروانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔آئی جی خیبرپختونخوا نے زیر تفتیش ملزمان کو یوٹیوبرز کے سامنے پیش کر کے…

نجی سینیٹ ارکان کے بلوں میں نمایاں کمی اور آرڈیننسز میں اضافہ، سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری

اسلام آباد:پلڈاٹ نے سینیٹ کی کارکردگی سے متعلق سال 2024-2025 کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق نجی ارکان کے بلوں میں نمایاں کمی اور آرڈیننسز میں اضافہ دیکھا گیا۔سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاسوں کی تعداد بڑھی، کام کے اوقات میں…

عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر، ہاتھوں میں مہارت ہے، مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے پیروں تلے معدنی ذخائر اور ہاتھوں میں مہارت ہے، ایسے میں مایوسی کی کوئی گنجائش نہیں۔پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2025ء سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا…

پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے بس عمران خان کو کچھ نہیں مل رہا، فیصل واوڈا

اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں سب کو سب مل رہا ہے مال بھی آزادی بھی اور سیاست بھی، نہیں ملا کچھ تو بانی پی ٹی آئی کو نہیں ملا بانی اب اکیلے رہ گئے سارے کارڈ الٹے کھیل کر مزید مشکلات میں ہیں۔اپنے ٹویٹ میں فیصل واوڈا…