Official Website

توشہ خانہ کیس؛ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بادی النظرمیں ٹرائل کورٹ نے ایک ہی دن میں فیصلہ دیا جو درست نہیں تھا اور ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں خامیاں ہیں۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس مظاہر علی اکبر…

صدر کا الیکشن کی تاریخ طے کرنے کیلئے خط الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد: صدر نے الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا جو الیکشن کمیشن کو موصول ہوگیا ہے۔ایوانِ صدر کے پریس ونگ کی طرف سے جاری کردہ نوٹ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر ، سکندر سلطان راجہ ، کو خط…

دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

جنوبی وزیر ستان: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے عسمان منزہ کے قریب شیروانگی کا دورہ کیا، جہاں کور…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت تین مرتبہ وقفے کے بعد شروع ہوئی، جس…

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دیدی، انتخابات میں تاخیر کا امکان

اسلام آباد: مشترکہ مفادات کونسل نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل اور ساتویں مردم شماری کی منظوری دے دی، اب انتخابات میں تاخیر کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدرات مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا 50 واں اجلاس منعقد ہوا جس…

بھارت نے دریائے راوی میں 1لاکھ 85ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے پر دریاوں میں ممکنہ سیلاب کی ایڈوائزری جاری کر دی جبکہ تمام متعلقہ اداروں کو حساس علاقوں کی مانیٹرنگ کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بھارت نے 1لاکھ 85ہزار کیوسک…

مسلم لیگ ( ن ) کو دبئی میٹنگ پراعتماد میں لینا چاہیے تھا، مولانا فضل الرحمٰن

پشاور: پی ڈی ایم کے سربراہ اور جمیعت علمائےا سلام ( ف ) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو دبئی میٹنگ کے حوالے سے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کواعتماد میں لیناچاہیے تھا۔سینیئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل…

پشاور سمیت کے پی کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کیساتھ بارش کا امکان

پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، تور غر، شانگلہ، چترال اَپر و لوئر، سوات، دیر، بونیر، کرم ، شمالی و جنوبی وزیرستان…

میئر کراچی کا انتخاب؛ پی ٹی آئی کے گرفتار یو سی چیئرمینز کو سٹی کونسل پہنچانے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے میئر کراچی کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے تمام گرفتار یو سی چیئرمینز کو سٹی کونسل پہنچانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس محمد عبدالرحمٰن پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے روبرو میئر کراچی کے انتخاب میں منتخب یو سی…

وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 24-2023 کے لیے 14 ہزار 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کررہے ہیں جس میں 700 ارب کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہیں۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا…