کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا
سی ٹی ڈی سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، بدین میں 18 مئی 2025 کو وہاں کے ایک سماجی کارکن عبد الرحمان کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنستی “را “ملوث ہے، گرفتار 6 ملزمان نے کراچی میں دہشت گردی کے مختلف…