ہائی کورٹ ججز کے تبادلوں کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔
مطابق ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے تبادلوں کے معاملے میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا جوڈیشل کمیشن اجلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے جواب دیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے سندھ ہائی کورٹ میں ججز کے تبادلوں سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صوبہ سندھ کی نمائندگی نہیں رہے گی۔