چائنا اسپیس اسٹیشن تین چینی خلابازوں کا استقبال کرے گا

چین کے انسان بردار خلائی انجینئرنگ کے دفتر  کی جانب سےجاری کردہ معلومات کے مطابق 9 جون کو شین چو نمبر 12 انسانبردار خلائی جہاز اور لانگ مارچ نمبر 2 ایف یاؤ 12  کیریئر راکٹ کو چین کے جو چوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر کے لانچ کے علاقے میںمنتقل کردیا گیا۔ اس وقت لانچ سائٹ پر موجود سہولیات اورآلات بہترین حالت میں موجود ہیں ، اور لانچ سے پہلے ان کےمختلف فنکشنل معائنے اور مشترکہ ٹیسٹ منصوبے کے مطابقکئے جائیں گے۔

اطلاعات کے مطابق شین چو نمبر 12 انسان بردارخلائی جہاز تینخلابازوں کو خلائی اسٹیشن "تیان حےکے مرکزی ماڈیول تکچھوڑے گا۔ یہ خلا باز تین  ماہ تک وہاں مقیم رہیں گے اور اپنیزمہ داریاں سرانجام دیں گے۔