Official Website

سونے کی قیمت میں مزیدکمی

3

کراچی:مقامی صرافہ بازاروں میں سونےکی قیمت میں2 ہزار 245روپے کی کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ59 ہزار 55روپے پر آگئی۔صرافہ مارکیٹ میں 10گرام سونا 1925 روپے سستا ہوا اور قیمت کم ہوکر 3 لاکھ7ہزار831 روپے کی سطح پر آگیا۔عالمی مارکیٹ میں20 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3378 ڈالر پر آگیا۔