Official Website

تحصیل بار تخت نصرتی‘ عبدالقدیر خان کے وفار پر سوگ منایا گیا

اس علاوہ مرحوم ڈاکٹر قدیر خان کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی،

70

تخت نصرتی( عمر حیات مسافر) عمر دراز ایڈوکیٹ کے زیر اہتمام یک روزہ سوگ منایا گیا، مرحوم ڈاکٹر قدیر خان کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا! پشاور ھائیکورٹ بنوں بینچ کے نائب صدر عمردراز ایڈوکیٹ نے تحصیل بار تخت نصرتی میں مرحوم ڈاکٹر قدیر خان کے ناگھانی موت پر دکھ و رنج کا اظھار کرتے ھوئے ایک روزہ سوگ منایا، انکے علاوہ مرحوم ڈاکٹر قدیر خان کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی، جسمیں تحصیل بار تخت نصرتی کے اکثریتی وکلاءشریک ھوئے، جسمیں ایڈوکیٹ عمردراز خٹک، محمد عارف ایڈوکیٹ، سلامت شاہ ایڈوکیٹ، مسلم جان ایڈوکیٹ، ظفر جمال ایڈوکیٹ، سابق صدر بار کونسل بشیر احمد ایڈووکیٹ، بصیر گل باز ایڈوکیٹ، مشر قانون دان غلام فاروق ایڈوکیٹ، عابد انور ایڈووکیٹ، فیضان ایڈوکیٹ، تخت نصرتی بار کے جنرل سیکرٹری نیاز الرحمٰن ایڈوکیٹ ودیگر شریک ھوئے، انکے علاوہ عمر دراز ایڈوکیٹ نے حال ھی میں فوت ھونے والی غلام فاروق ایڈوکیٹ کے چچی اور تحصیل بار تخت نصرتی کے صدر جو عارضہ قلب کے بیماری میں مبتلا ھے کیلئے حصوصی دعائیں مانگے گئیں!