Official Website

ایم پی اے میاں نثار گل کاکاخیل کی ایکسن پبلک ہیلتھ سے ملاقات۔

20

ایم پی اے میاں نثار گل کاکاخیل کی ایکسن پبلک ہیلتھ سے ملاقات۔۔ پورے حلقے میں جاری سکیموں کے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کی اور ایک ایک کرکے سبھی سکیموں کی تفصیلات لیں۔ مذکورہ سکیموں میں زیبی ڈیم ٹو کرک سٹی واٹر سپلاٸی سکیم اور زیبی ڈیم ٹو روٹ ویلجز سکیم، WSS غنڈی شہباز خان۔ WSS نیو آبادی صابرآباد۔ WSS ولے بانڈہ۔ WSS ڈب بگوخیل۔ WSS ترخہ کہوٸی سپین درب۔ WSS مخ بانڈہ۔ WSS پیدول کلہ۔WSS گرگری۔ WSS غرکلہ۔ WSSسمال لنڈوکی۔ WSS ڈگر نری . WSS ڈگر نری محمود خیل۔ WSS محمود خیل۔ WSS ڈونگہ مکوڑی پرانا سکیم۔WSSاحمدی بانڈہ۔ WSS آزاد بانڈہ۔ WSS شہیدہ بانڈہ۔ WSS فرید طوفان گریویٹی۔ WSS بدین خیل۔ WSS تورمرچ۔ WSS ورغہ۔ WSS نوشپہ ٹو سنڈہ منزٸی۔ WSS سنڈہ خرم اور گریٹر واٹر سپلاٸی سکیم فار نوشپہ بلاک شامل ہیں۔ مزکورہ سبھی سکیموں کی تفصیلا بریفنگ لیں اور آمدہ دنوں میں متعدد سکیموں کی ایکسن پبلک ہیلتھ کے ہمراہ وزٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔