Official Website

گلویش خٹک دختر انجینئر شوکت ریاض خٹک کی یو اے سی میں پہلی پوزیشن 1100 میں سے 1090 نمبر حاصل کر لئے

270
Banner-970×250

گلویش خٹک دختر انجنیئر شوکت ریاض خٹک نے متحدہ عرب امارات کےفیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ انیڈ سیکنڈری ایجکویشن اوورسیسز پاکستانی میں 1100 میں سے 1090 نمبر حاصل کرکے پہلی جبکہ پاکستان بھر میں پانچویں پوزیشین حاصل کرکے قبیلہ خٹک اور پاکستان کا نام روشن کردیا گلویش خٹک نے اپنی کامیابی اپنی انتھک محنت اساتذہ کرام اور والدین کی دعاؤں کا ثمر قرار دیا