Official Website

دامان تحصیل پریس کلب کے سالانہ انتخابات‘ آدم خان کنڈی صدر منتخب

234
Banner-970×250

ٹانک (عرفان اللہ محسود سے) دامان تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ) ٹانک کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 مکمل؛ صدر آدم خان کنڈی؛ نائب صدر عرفان اللہ محسود؛ جنرل سیکرٹری عرفان لغاری منتخب کر لیے گئے،تفصیلات کے مطابق دامان تحصیل پریس کلب(رجسٹرڈ) ٹانک کے سالانہ انتخابات مکمل آدم خان کنڈی لگاتار تیسری بار بلامقابلہ صدر منتخب انتخابی عمل کو شفاف بنانے کیلیے سینئر صحافی مستجاب علی ترین اور عطاء اللہ بلوچ نے پرئزایڈنگ آفیسر کی خدمات سرانجام دیں الیکشن صرف جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے دو امیدواروں سلیم دانش اور محمد عرفان لغاری کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں عرفان لغاری نے کامیابی حاصل کی اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ باقی عہدوں کے لیے تمام امیدواران بلامقابلہ منتخب ہوے حاصل شدہ نتائج کے مطابق؛ سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر شیخ احسان؛ صدر آدم خان کنڈی؛ نائب صدر؛ عرفان اللہ محسود؛ جنرل سیکرٹری عرفان لغاری؛ سینئر نائب صدر شاہد وینس؛ انفارمیشن سیکرٹری؛ محمد عثمان؛ فنانس سیکرٹری سلیم؛ آفس سیکرٹری محمد ممتاز منتخب ہوگئے؛ پریس کلب کے دیگر ممبران میں عمران کنڈی، اویس کنڈی، وحید گل کنڈی، نعت اللہ کنڈی، ہارون چدھرڑ اور امجد شامل ہیں؛