Official Website

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے،فواد چوہدری

320
Banner-970×250

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022 کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان عظیم ملک ہے۔ ہمیں ذمہ داریوں کا احساس کرنے کی ضرورت ہے۔پارلیمان میں فساد سے عام آدمی کی نظرمیں سیاستدانوں کا وقارکم ہوتا ہے۔