Official Website

بنگلادیش کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری

37

ابو ظہبی: بنگلادیش کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ ابو ظہبی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے جواب میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا نے ایونٹ میں اب تک 3 میچز کھیلے ہیں جس میں سے 2 میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جب کہ بنگلا دیش نے ابھی تک ایونٹ میں کوئی میچ نہیں جیتا ہے۔