Official Website

تیارزہ اور سرویکئی کے 1800 سروے فارم کلیئر کر دیئے گئے

354
Banner-970×250

جنوبی وزیرستان (عرفان اللہ محسود سے) گزشتہ روز تحصیل تیارزہ اور سرویکئی کے 1800 سروے فارم کلیئر کرکے Clcp پشاور بھجوا دیئے تفصیلات کے مطابق اے ڈی سی فہید اللہ؛ اے سی سرویکء اعجاز اختر؛ سی ایل سی پی کے نوید محسود کمیٹی ممبر صلاح الدین محسود نے سٹیرنگ کمیٹی میں 1800 فارم کلیئر کر کے ار ر یو پشاور بھجوا دیئے مزکورہ زمہ داروں نے کہا کہ محسود قوم کے تمام سروے فارمز ار ار یو پشاور بھیج رہے ہیں انشاء اللہ جلد متاثرہ لوگوں کو چیکس کا سلسلہ شروع کر دیں گے؛