تازہ ترینقو می کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان، بارش کہاں ہوگی؟ On اپریل 20, 2026 0 Share شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ 0 Share Facebook