تازہ ترینقو می وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے On اپریل 13, 2026 0 Share وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس اہم دورے کے دوران ایران امریکا مذاکرات اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ 0 Share Facebook