تازہ ترینقو می بجلی کے بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر On اپریل 13, 2026 0 Share ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ عدالت نے درخواست پر نیپرا سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ بتایا جائے سلیب سسٹم کس قانون کے تحت نافذ کیا گیا۔ 0 Share Facebook