Official Website

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

0

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 746 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔