تازہ ترینقو می گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان On اپریل 12, 2026 0 Share گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 7 جون 2026 کو گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی پولنگ کا دن مقرر کیا گیا ہے۔ 0 Share Facebook