تازہ ترینقو می پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارت کا آغاز، پہلی کھیپ روانہ On اپریل 12, 2026 1 Share پاکستان اور ایران کے درمیان زمینی راستے سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ مطابق پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کے تحت تجارتی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا اور اس کوریڈورسے پاکستان سے پہلا برآمدی کنسائمنٹ بھی بھیج دیا گیا ہے۔ 1 Share Facebook