
کم عمر طالب علم سے جبری زیادتی کے ملزم کو عدالت نے عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔
مطابق معصوم کم عمر طالب علم سے جبری زیادتی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، جس میں عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم ذیشان کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید انجم نے سنایا۔