Official Website

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

13

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اہم اجلاس 12 جولائی کو طلب کیا گیا ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں زیر التوا معاملات اور دعدلیہ سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لیا جائے گا۔