تازہ ترینقو می لاہور؛ باپ اور سوتیلی ماں کے تشدد سے بچی کا قتل، مقتولہ کے بہن و بھائی سگی ماں کے سپرد On اپریل 17, 2026 0 Share گرین ٹاؤن میں سوتیلی ماں اور باپ کے تشدد سے کم سن بچی کے قتل کے بعد مقتولہ کے بھائی اور بہن کو سگی ماں کے سپرد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتولہ کی بہن 8 سالہ کشف کے جسم پر بھی تشدد کے نشانات پائے گئے۔ بچی کے چہرے، گلے، آنکھ اور ٹانگوں پر زخم ہیں۔ 0 Share Facebook