تازہ ترینقو می اسلام آباد مذاکرات کے دوران سیکیورٹی اور سول اداروں کو محسن نقوی کا خراج تحسین On اپریل 13, 2026 0 Share اسلام آباد مذاکرات کے دوران سیکیورٹی اور سول اداروں کو وزیر داخلہ محسن نقوی نے خراج تحسین پیش کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات کے دوران ہمارے سیکیورٹی اور سول اداروں نے شاندار کام کیا۔ 0 Share Facebook