بنوں‘دریائے کرم پل کے ستونوں میں دراٹیں پڑ گئیں‘ بڑے حادثہ کا خطرہ
بنوں (نمائندہ خصوصی)بنوں کو وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں سے ملانے والا دریائے کرم پل کے ستونوں میں دراڑ یں پڑ گئیں کسی وقت کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہو سکتی ہیں محکمہ معدنیات کی ملی بھگت نے قومی املاک…